Sunday, September 8, 2024

براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد

براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد
January 15, 2016
سوئٹزرلینڈ(92نیوز)سوئس حکومت نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست رد کر دی  ہے، براہمداغ بگٹی کو 28دنوں میں سوئٹرز لینڈ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے  جبکہ سیاسی   پناہ کے لیے  براہمداغ بگٹی  دوبارہ  اپیل کر سکتے ہیں ۔