Wednesday, May 8, 2024

برازیلین فنکاروں کی کنکریٹ کی عمارتوں پرکمال کاریگری

برازیلین فنکاروں کی کنکریٹ کی عمارتوں پرکمال کاریگری
October 22, 2019
سائوپولو (92 نیوز) برازیلین فنکاروں کی کمال کاریگری، کنکریٹ کی عمارتوں کو اپنے رنگوں سے ایسا نکھارا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ برازیل کے شہر سائوپولو میں کنکریٹ کی عمارتوں کی دیواروں کو خوبصورت آرٹ سے سجا دیا گیا، کنکریٹ کا جنگل کہلانی والی دیواریں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا شہری آرٹ کا منصوبہ ہے جسے اربن ایکوریم پروجیکٹ کا نام دیا گیا۔ ایک برازیلی فنکار کا کہنا ہے کہ 10 ہزار سکوائر میٹر کو پینٹ کیا گیا ہے اور یہ صرف ایک رنگین آرٹ نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد آبی اور دوسری مخلوق کو بچانے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔