Saturday, April 20, 2024

برازیل میں ریو کارنیوال آب وتاب سے جاری

برازیل میں ریو کارنیوال آب وتاب سے جاری
February 28, 2017
  ریوڈی جنیرو (ویب ڈیسک)برازیل میں ریو کارنیوال پوری آ ب وتاب سے جاری ہے ۔کارنیوال میں جہاں ایک طرف سامبا ڈانس کرتے فنکار دنیا بھر سے آئے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ،،وہیں رنگا رنگ فلوٹس بھی ایک الگ ہی نظارہ پیش کررہے ہیں  جبکہ موسیقی کے امتزاج نے کارنیوال کو چار چاند لگادیے ہیں۔