Thursday, May 9, 2024

برائلر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ

برائلر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ
April 8, 2021

لاہور ( 92 نیوز) برائلر مرغی کے گوشت میں اضافے ہو گیا ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 351 روپے مقرر کیا گیا۔

زندہ مرغی کا پرچون ریٹ 242 جبکہ تھوک ریٹ 234 مقرر کیا گیا جب کہ فارمی انڈوں کا ریٹ بھی 166 روپے فی درجن برقرار ہے ۔