Saturday, April 20, 2024

بدین:کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار

بدین:کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار
April 26, 2016
بدین(92نیوز)بدین میں کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتارکرلئے گئے ہیں جبکہ چار سال کی بچی کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم  خواتین کے کپڑے پہن کر اغوا کے بعد زیادتی کرتے اور  قتل کردیتے تھے۔