Monday, September 16, 2024

بدین،پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو نے پابندی کے باوجود منصوبوں کا افتتاح کر دیا

بدین،پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو نے پابندی کے باوجود منصوبوں کا افتتاح کر دیا
April 2, 2018

بدین ( 92 نیوز ) بدین میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹرسکندرمیندھرونےالیکشن کمیشن کےاحکامات ہوامیں اڑا دیئے۔

ڈاکٹر سکندرمیندھرو نے  ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کے باوجود کیڈٹ کالج سمیت تین منصوبوں کا افتتاح کردیا۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا کہنا ہے معاملےکانوٹس لیکر اطلاع صوبائی الیکشن کمشنرکودی جائیگی ۔