بدین کے شہر ماتلی میں 200خاندانوں کے افراد مشرف بہ اسلام ہو گئے
بدین ( 92 نیوز) بدین کے شہر ماتلی میں دوسو خاندانوں کے پانچ سو افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ۔
ہر نو مسلم خاندانوں میں قرآن پاک ، ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کی گئیں جب کہ ایک ایک ایکڑ زمین تحفے میں دی گئی ۔
تقریب میں بڑی تعداد میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔