Thursday, May 9, 2024

بدقسمتی سے خواتین معاشرے کا سب سے محروم طبقہ ہے،اداکارہ میرا

بدقسمتی سے خواتین معاشرے کا سب سے محروم طبقہ ہے،اداکارہ میرا
April 20, 2021

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ میرا پاکستان میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کے خلاف میدان میں آگئیں۔

اداکارہ میرا کا امریکا، ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ  میں خواتین کے موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے  کہنا تھا کہ دنیا کی 50 فیصد آبادی کا حصہ ہونے کے باوجود بدقسمتی سے خواتین معاشرے کا سب سے محروم طبقہ ہے، خواتین کو ان کے کام کا کم معاوضہ دینے کے ساتھ جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔