Thursday, May 9, 2024

بختاور بھٹو کی کل منگنی ، آصف زرداری اور بلاول کے شرکت نہ کرنیکا امکان

بختاور  بھٹو کی کل منگنی ،  آصف زرداری اور بلاول کے شرکت نہ کرنیکا امکان
November 26, 2020

ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہے جب کہ بلاول بھٹو کورونا وائرس کا شکار ہیں  ، تقریب میں  آصفہ ،بختاوربھٹو کی سہیلیاں،بھٹو او زرداری خاندان کےچند افراد شرکت کرینگے۔