Saturday, May 18, 2024

بختاور بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

بختاور بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں
April 7, 2021

کراچی (92 نیوز) بختاور بھٹو زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، بختاور بھٹو زرداری نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔

بختاور بھٹو نے ٹوئٹ کیا کہ دو اپریل کو کورونا مثبت آیاتھا ، اب صحت بہتر ہورہی ہے۔