Friday, April 19, 2024

بجٹ کون پیش کریگا، مشیر خزانہ اور وزیر مملکت خزانہ میں ٹھن گئی

بجٹ کون پیش کریگا، مشیر خزانہ اور وزیر مملکت خزانہ میں ٹھن گئی
April 18, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) بجٹ پیش کرنے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اوروزیرمملکت خزانہ رانا افضل میں ٹھن گئی ۔ وفاقی وزیرکا درجہ ہونے پر مفتاح اسماعیل قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرنے  پر بضد ہیں ۔ دوسرہ کامن  رانا افضل کا موقف ہے کہ وزیرمملکت  خزانہ موجود ہو تو مشیر بجٹ پیش نہیں کرتا۔