Thursday, May 9, 2024

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا ، فواد چودھری

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا ، فواد چودھری
June 12, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا۔ اس سےاس بجٹ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیر ذمہ دارانہ رہا، اب تک بجٹ پڑھنےکی بھی زحمت نہیں کی۔

ایسی غیرسنجیدہ اپوزیشن سےعوام کیا توقع کرسکتی ہے۔ اگلے 7 سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینر اٹھا کر کونے میں کھڑے ملیں گے۔