Friday, May 3, 2024

بجٹ عوام دوست نہیں : جہانگیر ترین ، اسد عمر

بجٹ عوام دوست نہیں : جہانگیر ترین ، اسد عمر
June 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن نے آئندہ مالی سال کا بجٹ مسترد کردیا ہے جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ بجٹ عوام دوست نہیں ہے ۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کی ہی رہنما  اسد عمر نے کہاہے کہ  تاریخ میں سب سے زیادہ بالواسطہ ٹیکس لگائے گئے۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے جو بجٹ خسارے کا ہو، اسے نہیں مانتے ملتان میں بجٹ کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج جبکہ ایک جیالا کھمبے پر چڑھ گیا۔