Tuesday, May 7, 2024

بجٹ بہت سوچ سمجھ کر بنایا،مفتاح اسماعیل

بجٹ بہت سوچ سمجھ کر بنایا،مفتاح اسماعیل
April 28, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ بہت سوچ سمجھ کر بنایا، نان فائلرز پر ٹیکس ریٹ بڑھ گیا ہے  جبکہ بجٹ کےبعد کسی محکمے کے اخراجات نہیں بڑھیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایک کروڑ سےزائد کی ترسیلات زر پر ٹیکس لگے گا، گفٹ اسکیم کو صرف رشتہ داروں تک محدود کردیا گیا ہے ۔