Saturday, May 4, 2024

بجلی کی لوڈشیڈنگ2018 میں ختم نہیں ہو گی،خواجہ آصف کا اعتراف

بجلی کی لوڈشیڈنگ2018 میں ختم نہیں ہو گی،خواجہ آصف کا اعتراف
January 4, 2016
اسلام آباد(92نیوز)بجلی کی لوڈ شیڈنگ دو ہزار اٹھارہ میں ختم نہیں ہو گی وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف  نے اعتراف کر لیا ہے ۔ خواجہ آصف  کہتے ہیں کہ آئی پی  پیز کے  منصوبوں پر صرف پچاس فیصد کام مکمل ہوا  تینتالیس میں سے چودہ منصوبے بند پڑے ہیں جبکہ بجلی کے بلوں پر چھ مختلف نئے ٹیکس عائد کئےگئے ہیں ۔