Tuesday, May 7, 2024

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹس جاری

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹس جاری
April 28, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) مہنگائی میں پسے عوام کو معمولی ریلیف دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے  روپے فی یونٹ  کمی کر دی گئی ۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آئندہ ماہ صارفین کے بلوں پر ہو گا۔