Wednesday, May 8, 2024

بجلی کی قیمتوں سے متعلق سماعت مکمل، نیپرا اتھارٹی نے فیصلہ محفوظ کرلیا

بجلی کی قیمتوں سے متعلق سماعت مکمل، نیپرا اتھارٹی نے فیصلہ محفوظ کرلیا
March 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) بجلی کی قیمتوں سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی ، نیپرا اتھارٹی نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی۔

نیپرا کا کہنا ہے اگر سی پی پی اے اپنا کیس ثابت کر سکی تو 65 پیسے فی یونٹ اضافہ ہو گا، سی پی پی اے کے اعداد وشمار کا جائزہ لیں گے۔