Thursday, March 28, 2024

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
January 1, 2020
 اسلام اباد (92 نیوز) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا۔ صارفین پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔