Saturday, April 20, 2024

بجلی سے چلنے والے جہاز کی مشرقی لندن سے فرانس تک 74کلومیٹر پرواز

بجلی سے چلنے والے جہاز کی مشرقی لندن سے فرانس تک 74کلومیٹر پرواز
July 10, 2015
کیلئس(ویب ڈیسک)بجلی سے چلنے والے جہاز نے مشرقی لندن سے پرواز بھری اور چوہتر کلومیڑکے فاصلے پر جا کر فرانس میں اتر گیا،اس سے قبل انیس سو نو میں فرانسیسی پائلٹ نے جہاز اڑایا تھا،مگر آج بجلی سے چلنے والے جہاز کے ذریعے پہلی بار پانی کو عبور کیا گیاہے جو کسی چیلنج سے کم نہیں تھا،اور یہ پہلی بار ہے،جب الیکٹرک جہاز نے اتنی طویل پرواز کی ہے پائلٹ نے سینتس منٹ میں پرواز مکمل کی،پائلٹ کا کہناہے کہ جہاز روایتی جہاز سے مختلف ہےاس کی آواز بہت کم ہے،جہاز کا وزن چھ سو کلو گرام ہے ڈبل انجن جہاز دوسو بیس کلومیڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتاہے۔ 44 air busss