Friday, March 29, 2024

باہمت نوجوان کا آنکھیں بند کرکے رسی پر چلنے کا مظاہرہ

باہمت نوجوان کا آنکھیں بند کرکے رسی پر چلنے کا مظاہرہ
December 17, 2017

بیجنگ ( 92 نیوز ) رسی پر کھلی آنکھوں سے چلنا ہی جان جوکھوں کا کام ہے لیکن فرانسیسی خطروں کے کھلاڑی نے آنکھیں بند کر کے رسی پر چل کر ریکارڈ قائم کر دیا۔
18سالہ پیبلو نامی اس ماہر نے چینی صوبے یونان میں آنکھیں بند کرکے رسی پر چل کرنہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گینز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔
پیبلو نے 423میٹر کا فاصلہ بغیر دیکھے رسی پر طے کیا۔