Saturday, April 20, 2024

باکسر عامر خان بھی گرین شرٹس کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئے

باکسر عامر خان بھی گرین شرٹس کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئے
October 24, 2021 ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی گرین شرٹس کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچ گئے۔

عامر خان کا کہنا ہے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے میچ میں پاکستان بھارت کو شکست دے گا، بابر اعظم بہترین کپتان ہیں کوہلی کو بتائیں گے ہم چیمپئن ہیں۔