Monday, May 6, 2024

باڑ کو پار کرنے کے منفرد طریقے

باڑ کو پار کرنے کے منفرد طریقے
July 12, 2018
ماسکو ( 92 نیوز) اگر آپکے راستے میں کہیں باڑ آجائے اور آپکو اسے ہر صورت پار کر کے ہی جانا ہو تو دیکھیئے اس باڑ کو آپ کیسے پار کر سکتے ہیں۔ یہ نوجوان  باڑ کو پار کرنے کے مختلف اور منفرد طریقے بتارہا  ہے جو طریقہ پسند آئے اسے ہی اپنا لیں۔ باڑ کود کر بھی کراس   کر سکتے ہی اور کمرکے بل بھی۔