Monday, September 16, 2024

باچاخان یونیورسٹی  15فروری سے کھولنے کا فیصلہ

باچاخان یونیورسٹی  15فروری سے کھولنے کا فیصلہ
February 12, 2016
  چارسدہ(92نیوز)باچاخان یونیورسٹی 15 فروری پیر کے روز سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی  نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ 15 فروری کو  حاضری یقینی بنائیں، یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ خصوصی اجلاس میں کیا گیا ۔