Thursday, April 18, 2024

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 68ویں برسی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 68ویں برسی
September 11, 2016
لاہور(92نیوز)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج اڑسٹھ ویں برسی ہے ۔ آج بڑی تعداد میں شہری فاتحہ خوانی کیلئے مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ دوسری طرف  قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں تقریبات ہوں گی۔