Thursday, April 25, 2024

بالی وڈ فلم 1921 کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

بالی وڈ فلم 1921 کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
December 13, 2017

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی نئی ہارر فلم 1921 کا ٹریلر جاری کیا ہے ، جس میں زرین خان اور کرن کندرا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

فلم کی کہانی شمالی لندن کے میوزک اسکول کے گرد گھوم رہی ہے جہاں زرین خان موسیقی کی تربیت حاصل کرتی ہیں۔ فلم اگلے سال 12 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔