Thursday, April 25, 2024

بادشاہ ہنری پنجم کی زندگی پر مبنی فلم دی کنگ کا دوسرا ٹریلر جاری

بادشاہ ہنری پنجم کی زندگی پر مبنی فلم دی کنگ کا دوسرا ٹریلر جاری
October 26, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) انگلستان کے بادشاہ ہنری پنجم کی زندگی پر مبنی فلم دی کنگ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں نوجوان بادشاہ کو محلاتی سازشوں اور میدان جنگ میں حریفوں سے لڑتے دکھایا گیا ہے، فلم یکم نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔