Friday, May 17, 2024

باجوڑ میں تخریب کاری کی سازش ناکام

باجوڑ میں تخریب کاری کی سازش ناکام
November 8, 2021 ویب ڈیسک

باجوڑ (92 نیوز) باجوڑ میں تخریب کاری کی سازش ناکام بنادی گئی۔

حساس اداروں کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور باجوڑ پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا، تحصیل برنگ کے گاؤں اصیل ترغاؤ سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایمونیشن، راکٹ لانچرز، دستی بم اور گولہ بارود براۤمد کرلیا گیا۔