Thursday, April 18, 2024

بابراعوان کی بطور مشیر پارلیمانی امور تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

بابراعوان کی بطور مشیر پارلیمانی امور تقرر کا نوٹیفکیشن جاری
April 7, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) بابراعوان کی بطور مشیر برائے پارلیمانی امور تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صدرمملکت عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی سفارش پر تعیناتی کی منظوری دی۔ بابر اعوان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ بابراعوان ، بطور مشیر پارلیمانی امور ، تقرر ، نوٹیفکیشن جاری ، اسلام آباد ، 92 نیوز ادھر سید فخر امام نے وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے سید فخرامام سے عہدے کا حلف لیا۔