Saturday, April 20, 2024

بابر اعظم اور شعیب ملک نے ڈھاکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا

بابر اعظم اور شعیب ملک نے ڈھاکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا
November 17, 2021 ویب ڈیسک

میرپور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے ڈھاکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔

دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آنے پر انہیں ٹیم کے ساتھ ہوٹل میں بھیج دیا گیا، بابراعظم اور شعیب ملک آج ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے، قومی اسکواڈ میرپور اکیڈمی میں تین گھنٹے بھرپور کرے گا۔