Thursday, April 25, 2024

اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں الحمرا ہال لاہور میں مشاعرہ ،پنجاب کے 10سرکاری اسکولوں کو شہدا سے منسوب کر دیا گیا

اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں الحمرا ہال لاہور میں مشاعرہ ،پنجاب کے 10سرکاری اسکولوں کو شہدا سے منسوب کر دیا گیا
December 10, 2015
لاہور(92نیوز)آرمی پبلک سکو ل کے شہدا کی یاد میں آج الحمرا ہال لاہور میں مشاعرے کا اہمتمام کیا گیا جس میں مشہور شعرا کرام نے معصوم شہیدوں کا خراج عقیدت پیش کیا ۔دوسری طرف پنجاب حکومت نے پنجاب کے10سرکاری اسکولوں کو شہدا سے منسوب کردیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں الحمرا ہال لاہور میں مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں  شاعروں نے معصوم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ دوسری طرف  پنجاب حکومت نے دس سرکاری اسکولوں کو آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا سے منسوب کر دیا ہے ۔