Saturday, May 18, 2024

اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ ، رافیل نڈال ٹورنامنٹ سے باہر

اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ ، رافیل نڈال ٹورنامنٹ سے باہر
November 14, 2017

لندن ( 92 نیوز ) اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا عالمی نمبر ون رافیل نڈال ایونٹ سے باہر ہو گئے ۔
اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں بیلجیم کے ڈیوڈ گوفن نے عالمی نمبر ون رافیل نڈال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔
ڈیوڈ گوفن نے سات چھ ، چھ سات اور چھ چار کے سکور سے رافیل نڈال کو شکست دی ۔