Friday, April 19, 2024

اے ٹی ایم اسکینڈل ، متاثرہ بینک انتظامیہ اسٹیٹ بینک کو ریکارڈ نہ دے سکی

اے ٹی ایم اسکینڈل ، متاثرہ بینک انتظامیہ اسٹیٹ بینک کو ریکارڈ نہ دے سکی
December 9, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) اے ٹی ایم اسکیمنگ اسکینڈل کی متاثرہ بینک انتظامیہ اسٹیٹ بینک کو ریکارڈ فراہم نہ کرسکی ۔
ریکارڈ کی عدم فراہمی کے باعث اسکینڈل کی تحقیقات تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔
بینک انتظامیہ نے اسٹیٹ بینک کو ایک دن میں ریکارڈ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔