Monday, September 16, 2024

ایکواڈور میں قیامت خیز  زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد  413 ہوگئی

ایکواڈور میں قیامت خیز  زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد  413 ہوگئی
April 19, 2016
لاہور(ویب ڈیسک) ایکواڈور میں قیامت خیز  زلزلہ ،ہلاک ہونے والوں کی تعداد  413 ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  ایکواڈور میں قیامت خیز  زلزلے سے ملک بھر میں سوگ کی  فضا قائم ہوگئی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو تیرہ ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوج امدادی کارروائیوں میں بھر پور حصہ لے رہی ہے ۔