Sunday, May 12, 2024

ایکنک نے کروڑوں روپے کے صحت سے متعلق سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ، اسد عمر

ایکنک نے کروڑوں روپے کے صحت سے متعلق سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ، اسد عمر
January 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ایکنک نے کروڑوں روپے کے صحت سے متعلق سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں کہا 70 ارب کے منصوبے میں صحت کے متعلق نئی سہولیات کے لئے 45 ارب ، قومی صحت کی نگرانی کے لئے 7 ارب روپے شامل ہیں۔