Friday, March 29, 2024

ایکشن فلم ‘‘ دی جینٹلمین ’’ کا دوسرا ٹریلر جاری

ایکشن فلم ‘‘ دی جینٹلمین ’’ کا دوسرا ٹریلر جاری
January 4, 2020
لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن سے بھرپور فلم ‘‘ دی جینٹلمین ’’ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک برطانوی ڈرگ لارڈ کے گرد گھومتی ہے جو اپنا کاروباری ایمپائر امریکی ارب پتیوں کو بیچنے کی کوشش کرتا ہے۔ فلم 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔