Thursday, May 2, 2024

ایک لاکھ روپے بجلی کا بل آنے پر شہری کھمبے پر جا چڑھا

ایک لاکھ روپے بجلی کا بل آنے پر شہری کھمبے پر جا چڑھا
July 1, 2015
شجاع آباد (92نیوز) بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شجاع آباد میں بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے میٹر ریڈر کی بجلی چوری کی فوٹیج بنائی جس پر انتقامی کارروائی کی گئی۔ میپکو حکام کی جانب سے دادرسی کی یقین دہانی شہری کھمبے سے اتر آیا۔