Monday, May 13, 2024

ایک بار پھر ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں سے بالا تر ہے ، مریم نواز

ایک بار پھر ثابت ہو گیا آئین ووٹ چوروں سے بالا تر ہے ، مریم نواز
March 1, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کی رائے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا آئین ووٹ چوروں سے بالاتر ہے۔

مریم نواز نے  ٹویٹ میں لکھا اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کررہی ہیں، یاد رکھو آر ٹی ایس اور ڈسکہ دھند ٹیکنالوجی اب نہیں چلے گی۔