Friday, April 26, 2024

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا
November 26, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا۔ طارق کھوکھر نے مشرف کے ٹرائل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق کی درخواست دائر کی تھی۔