Monday, May 13, 2024

ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی آئی جی سندھ کے مضبوط امیدوار

ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی آئی جی سندھ کے مضبوط امیدوار
January 22, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ کا نیا آئی جی کون ہوگا،، فیصلہ ہوگیا،،ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی آئی جی سندھ کے مضبوط امیدواربن گئے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سمری تیار کرکے وزیراعظم کو بھجوائے گی۔ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ انعام غنی پولیس گریڈ گروپ 21 کےافسر ہیں، اس سے پہلے وہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سمیت دیگر اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔