Sunday, September 8, 2024

ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عارف مشتاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عارف مشتاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
August 11, 2015
قصور(92نیوز)ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عارف مشتاق کو او ایس ڈی بنادیا گیا جبکہ ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ڈی ایس پی اسپیشل برانچ کو بھی چارج چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق قصور کا واقعہ کے  حقائق مسخ کرنے پر ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عارف مشتاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ ڈی پی او بابر سعید، ڈی ایس پی اور ڈی ایس پی سپیشل برانچ کو بھی فوری چارج چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔