Thursday, April 25, 2024

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کیلئے سات سینئر وکلاء کے نام سامنے آگئے

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کیلئے سات سینئر وکلاء کے نام سامنے آگئے
March 20, 2020
لاہور (92 نیوز) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کیلئے سات سینئر وکلاء کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کیلئے معروف سینئر وکیل راجہ محمود اختر فیورٹ ہیں۔ راجہ محمود اختر سینئر وکیل اور معروف کیسز جیت چکے ہیں۔