Friday, May 17, 2024

ایڈونچر سے بھرپور فلم سِنگ ٹو کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم سِنگ ٹو کا نیا ٹریلر جاری
November 6, 2021 ویب ڈیسک

لاس انجلس (92 نیوز) اینی میٹڈ فلموں کے دیوانوں کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ ایڈونچر سے بھرپور فلم سِنگ ٹو کا نیا ٹریلر جاری ہو گیا۔

فلم 21 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔