Thursday, May 9, 2024

ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ٹرننگ ریڈ‘‘ کا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ٹرننگ ریڈ‘‘ کا ٹریلر جاری
November 18, 2021 ویب ڈیسک

لاس انجلس (92 نیوز) ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ٹرننگ ریڈ‘‘ کا ٹریلر جاری ہو گیا۔

فلم کی کہانی تیرہ سالہ بچی کے گرد گھومتی ہے جو بہت زیاہ پرجوش ہو تو سرخ پانڈا میں بدل جاتی ہے۔ فلم آئندہ سال 11 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔