Friday, April 26, 2024

ایڈونچر اور کامیڈی فلم "ڈوُ لِٹل" کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر اور کامیڈی فلم "ڈوُ لِٹل" کا نیا ٹریلر جاری
November 24, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) جانوروں سے باتیں کرنے والے  ڈاکٹر کی کہانی معروف اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم "ڈوُ لِٹل" کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم بچوں کی تفریح کا ذریعہ بنے گی، نئے ٹریلر کو شائقین کی جانب سے سراہا گیا۔ فلم آئندہ سال 17 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔