Thursday, March 28, 2024

ایٹمی حملے کا اشارہ ملا تو شمالی کوریا کو نیست و نابود کردیں گے: جنوبی کوریا

ایٹمی حملے کا اشارہ ملا تو شمالی کوریا کو نیست و نابود کردیں گے: جنوبی کوریا
September 11, 2016
سیئول (ویب ڈیسک)جنوبی کوریا نے ایٹمی حملے کا اشارہ ملنے کی صورت میں شمالی کوریا کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی دی ہے ۔ جنوبی کورین عسکری ذرائع کے مطابق جوہری حملے کا پتہ چلا تو شمالی کوریا کے چپے چپے کو میزائلوں اور بموں سے تباہ کر دیں گے واضح رہے کہ  شمالی کوریا نے جمعہ کو ایٹمی تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔