Monday, September 16, 2024

ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں ، نواز ، مریم کرپشن میں ملوث قرار

ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں ، نواز ، مریم کرپشن میں ملوث قرار
February 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز)  شریف خاندان کےخلاف نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔

نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں نواز شریف اورمریم نواز کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث قرار دی گئی ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق نوازشریف کے بیٹے اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی کرپشن میں ملوث ہیں۔