Friday, April 19, 2024

اینی میٹڈ فلم سی سیکرٹ لائف آف پیٹس 2 کا نیا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم سی سیکرٹ لائف آف پیٹس 2 کا نیا ٹریلر جاری
December 13, 2018
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم سی سیکرٹ لائف  آف پیٹس 2 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم آئندہ سال سات جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔