Friday, April 26, 2024

اینی میٹڈ سیزن سٹار وارز ریبل کی آخری قسط کا ٹریلر ریلیز

اینی میٹڈ سیزن سٹار وارز ریبل کی آخری قسط کا ٹریلر ریلیز
January 21, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) اینی میٹڈ سیزن سٹار وارز ریبل کی آخری قسط کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔

ایکشن سے بھرپور یہ قسط 29 فروری کو جلوے بکھیرے گی ۔

سیریز کی پہلی اقساط نے بھی باکس آفس پر بھرپور بزنس کیا تھا اور اس بار بھی اس کی کامیابی کی ضمانت دی جا رہی ہے ۔