Sunday, September 8, 2024

اینڈی مرے نے کیریئر کا دوسرا ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اینڈی مرے نے کیریئر کا دوسرا ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کر لیا
July 10, 2016
لندن(سپورٹس ڈیسک)اینڈی  مرے نے کیریئرکا دوسرا ومبلڈن ٹائٹل اپنے  نام کر لیا ہے۔ اینڈی مرے نےکینیڈا کے مائلس راؤنک کو  اسٹریٹ سیٹس  میں شکست دے کر ٹائٹل جیتا،مرے نے پہلا سیٹ چھے چار، دوسرا سات چھے اور تیسرا بھی سات چھ  سے  جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔