Friday, April 26, 2024

اینٹی کرپشن کا انٹر بورڈ پر چھاپہ ،10سالہ ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

اینٹی کرپشن کا انٹر بورڈ پر چھاپہ ،10سالہ ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا
October 20, 2015
کراچی(92نیوز)اینٹی کرپشن سندھ نےکراچی میں انٹربورڈدفترپرچھاپہ مارکر10سالہ ترقیاتی کاموں کاریکارڈ قبضہ میں لےلیا۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی کرپشن سندھ نےکراچی میں انٹربورڈکےدفترپرچھاپہ مارااوردس سال کےدوران ہونےوالےترقیاتی کاموں کاریکارڈقبضےمیں لےلیا،اینٹی کرپشن سندھ کےاسسٹنٹ ڈائریکٹرغلام شبیرمیمن کےمطابق بورڈمیں پچھلےدس سال میں پاس ہونےوالےٹینڈرز، ملازمین کی بھرتیاں اورترقیوں کی باقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیاہےاوردس سالہ ترقیاتی کاموں کاریکارڈبھی سیل کردیاگیا۔